Ishrat Afreen's Photo'

تانیثی خیالات کی حامل معروف شاعرہ، گہرے سماجی اورتخلیقی شعور کے ساتھ شاعری کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔

تانیثی خیالات کی حامل معروف شاعرہ، گہرے سماجی اورتخلیقی شعور کے ساتھ شاعری کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔

غزل 39

اشعار 13

بھوک سے یا وبا سے مرنا ہے

فیصلہ آدمی کو کرنا ہے

  • شیئر کیجیے

شام کو تیرا ہنس کر ملنا

دن بھر کی اجرت ہوتی ہے

لڑکیاں ماؤں جیسے مقدر کیوں رکھتی ہیں

تن صحرا اور آنکھ سمندر کیوں رکھتی ہیں

  • شیئر کیجیے

اکیلے گھر میں بھری دوپہر کا سناٹا

وہی سکون وہی عمر بھر کا سناٹا

  • شیئر کیجیے

تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں

یہ بھی اک دعا ہوگی وصل کی دعاؤں میں

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

کنج پیلے پھولوں کا

 

1986

 

ویڈیو 5

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

عشرت آفریں

عشرت آفریں

Ishrat Afreen in Jashn e Nida Fazli 2010

عشرت آفریں

خوشبو صندل اور نہ گہنا دکھ دے_گا

عشرت آفریں

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • علی سردار جعفری علی سردار جعفری خسر
  • باصر سلطان کاظمی باصر سلطان کاظمی ہم عصر

"ٹیکساس" کے مزید شعرا

  • سرور عالم راز سرور عالم راز
  • پنہاں پنہاں
  • سید صبا واسطی سید صبا واسطی
  • تسنیم عابدی تسنیم عابدی