Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Jiya Shah's Photo'

جیا شاہ

جیا شاہ

غزل 5

 

نظم 2

 

اشعار 3

بہت سے گھاؤ ہیں دل پر تمہاری نا روائی کے

کہ سینا خود سے ہے ان کو چلو ہم مان لیتے ہیں

  • شیئر کیجیے

بے لوث وفاؤں کے دھنی تم ہو مگر ہاں

دستک پہ نہ در کھولو تو قسمت نہیں رہتی

  • شیئر کیجیے

جیا جائے گا کیسے ہاں مگر جینا ضروری ہے

تمہاری یاد اور تنہا سفر ہے مان لیتے ہیں

  • شیئر کیجیے
 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے