جوش ملیح آبادی اور مناسبتِ الفاظ کا مسئلہ: جدید شاعری کا ایک المیہ
جوش ملیح آبادی جیسے جدید شعرا نے کلاسیکی شعریات سے ناواقفیت کے باعث اپنی شاعری میں عدم مناسبت اور بے جا تکرار جیسے عیوب پیدا کیے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد
اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا
جوش ملیح آبادی جیسے جدید شعرا نے کلاسیکی شعریات سے ناواقفیت کے باعث اپنی شاعری میں عدم مناسبت اور بے جا تکرار جیسے عیوب پیدا کیے۔