1884 - 1976 | جالندھر, انڈیا
پدم شری ،غیر منقسم پنجاب کے ممتاز شاعر
جس کو تم بھول گئے یاد کرے کون اس کو
جس کو تم یاد ہو وہ اور کسے یاد کرے
اس وہم سے کہ نیند میں آئے نہ کچھ خلل
احباب زیر خاک سلا کر چلے گئے
وطن کی سر زمیں سے عشق و الفت ہم بھی رکھتے ہیں
کھٹکتی جو رہے دل میں وہ حسرت ہم بھی رکھتے ہیں
مقبول ہوں نہ ہوں یہ مقدر کی بات ہے
سجدے کسی کے در پہ کیے جا رہا ہوں میں
آنے والی ہے کیا بلا سر پر
آج پھر دل میں درد ہے کم کم
آئینہ اصلاح
1968
بادہ سرجوش
1940
دیوان غالب
1951
دیوان غالب مع شرح
1958
فردوس گوش
1963
اقبال کی خامیاں
1994
جوش ملسیانی
جنون و ہوش
وطن کی سر_زمیں سے عشق_و_الفت ہم بھی رکھتے ہیں کھٹکتی جو رہے دل میں وہ حسرت ہم بھی رکھتے ہیں
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online