کرم حیدرآبادی کے اشعار
واعظ خطا معاف کہ رندان مے کدہ
دل کے سوا کسی کا کہا مانتے نہیں
عشق کی دنیا میں کیا کیا ہم کو سوغاتیں ملیں
سونی صبحیں روتی شامیں جاگتی راتیں ملیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ