Khalid Ahmad's Photo'

خالد احمد

1944 - 2013 | لاہور, پاکستان

غزل 31

نظم 1

 

اشعار 3

ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں

لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں

وہ گلی ہم سے چھوٹتی ہی نہیں

کیا کریں آس ٹوٹتی ہی نہیں

  • شیئر کیجیے

پھول سے باس جدا فکر سے احساس جدا

فرد سے ٹوٹ گئے فرد قبیلے نہ رہے

 

کتاب 2

کچھوے

 

1981

ٹھنڈا میٹھا پانی

 

1981

 

تصویری شاعری 2

اپنے دل کا حال نہ کہنا کیسا لگتا ہے تم کو اپنا چپ چپ رہنا کیسا لگتا ہے دکھ کی بوندیں کیا تم کو بھی کھاتی رہتی ہیں آہستہ آہستہ ڈھہنا کیسا لگتا ہے درد بھری راتیں جس دم ہلکورے دیتی ہیں دریاؤں کے رخ پر بہنا کیسا لگتا ہے میں تو اپنی دھن میں چکرایا سا پھرتا ہوں تم کو اپنی موج میں رہنا کیسا لگتا ہے کیا تم بھی ساحل کی صورت کٹتے رہتے ہو پل پل غم کی لہریں سہنا کیسا لگتا ہے کیا شامیں تم کو بھی شب بھر بے_کل رکھتی ہیں تم سورج ہو تم کو لہنا کیسا لگتا ہے کیا تم بھی گلیوں میں گھر کی وسعت پاتے ہو تم کو گھر سے باہر رہنا کیسا لگتا ہے کم_آہنگ سروں میں تم کیا گاتے رہتے ہو کچھ بھی نہ سننا کچھ بھی نہ کہنا کیسا لگتا ہے درد تو سانسوں میں بستے ہیں کون دکھائے تمہیں پھولوں پر خوشبو کا گہنہ کیسا لگتا ہے

وہ گلی ہم سے چھوٹتی ہی نہیں کیا کریں آس ٹوٹتی ہی نہیں

 

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
ترک_تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں

خالد احمد

ربط کس سے تھا کسے کس کا شناسا کون تھا

خالد احمد

کھلا مجھ پر در_امکان رکھنا

خالد احمد

"لاہور" کے مزید شعرا

  • محمد حنیف رامے محمد حنیف رامے
  • امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد
  • نذیر قیصر نذیر قیصر
  • شفیق سلیمی شفیق سلیمی
  • عدیم ہاشمی عدیم ہاشمی
  • اسلم کولسری اسلم کولسری
  • حسن شاہنواز زیدی حسن شاہنواز زیدی
  • منیر سیفی منیر سیفی
  • تبسم کاشمیری تبسم کاشمیری
  • اصغر ندیم سید اصغر ندیم سید