Khalid Hasan Qadiri's Photo'

خالد حسن قادری

1927 - 2012 | لندن, برطانیہ

غزل 8

اشعار 8

بہت ہیں سجدہ گاہیں پر در جاناں نہیں ملتا

ہزاروں دیوتا ہیں ہر طرف انساں نہیں ملتا

  • شیئر کیجیے

گھٹن تو دل کی رہی قصر مرمریں میں بھی

نہ روشنی سے ہوا کچھ نہ کچھ ہوا سے ہوا

  • شیئر کیجیے

نہ آئے تم نہ آؤ تم کہ اب آنے سے کیا حاصل

خود اب تو ہم سے اپنی شکل پہچانی نہیں جاتی

  • شیئر کیجیے

کتاب 9

احکام عالمگیری

 

2005

احکام عالم گیری

 

1993

گلستان سعدی

 

1982

حج اکبر

انتخاب کلام اکبر الہ آبایدی

2002

جناب مولانا حامد حسن قادری اینڈ دی آرٹ آف دی کرونوگرام

 

1989

خلاصۂ تاریخ

 

2002

خطوط مولانا قادری

 

1999

لفظیات

 

2005

نئی آواز

 

1999

صدائے شہر فسوں

منتخب غزلیات

2001

 

"لندن" کے مزید شعرا

  • سلطان غوری سلطان غوری
  • اکبر حیدرآبادی اکبر حیدرآبادی
  • شہرت بخاری شہرت بخاری
  • سید عاشور کاظمی سید عاشور کاظمی
  • اختر ضیائی اختر ضیائی
  • اطہر راز اطہر راز
  • خالد یوسف خالد یوسف
  • میر بشیر میر بشیر
  • یشب تمنا یشب تمنا
  • ہلال فرید ہلال فرید