خوشبیر سنگھ شادؔ کا تعارف
تخلص : 'شاد'
اصلی نام : خوشبیر سنگھ ہورا
پیدائش : 04 Sep 1954 | سیتا پور, اتر پردیش
رشتہ داروں : والی آسی (استاد)
نام خوشبیر سنگھ اور تخلص شاد ہے۔۴؍ستمبر ۱۹۵۴ء کو سید ہولی، ضلع سیتا پور(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ان کا قیام لکھنؤ میں ہے۔ یہ کراچی کے عالمی مشاعرے میں شرکت کرچکے ہیں۔ ا ن کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’’جانے کب موسم بدلے‘‘، ’’بے خوابیاں‘‘۔ آخر الذکر شعری مجموعے کی تعارفی تقریب کراچی میں ہوئی۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:421