خواجہ امین الدین امین کے اشعار
صبح گر صبح قیامت ہو تو کچھ پروا نہیں
ہجر کی جب رات ایسی بے قراری میں کٹی
گالیاں غیر سے سناتے ہو
ہاں میاں اور تم سے کیا ہوگا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
میں در گزرا صاحب سلامت سے بھی
خدا کے لئے اتنا برہم نہ ہو