Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کلدیپ کمار کا تعارف

پیدائش : 10 Aug 1987 | باندھو گڑھ, مدھیہ پردیش

درخت کرتے نہیں اس لئے امید وفا

وہ جانتے ہیں پرندوں کے پر نکلتے ہیں

نوجوان شاعر کلدیپ کمار کا تعلق صوبۂ مدھیہ پردیش کے مانپور ضلع باندھو گڑھ (عمریا) سے ہے۔ آپ 10 اگست1987 کو پیدا ہوئے۔ آپ نے الیکٹرانکس اینڈ کمیونکیشن برانچ سے انجینئرنگ کی ہے اور فی الحال ایم پی لینڈ اینڈ ریوینیو ڈیپارڈٹمنٹ میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جہاں تک ان کی شاعری کا تعلق ہے ان کے اشعارفکر کی گہرائی و گیرائی اور معنویت کے حسن سے بھرپور ہیں جو قارئین کے دل و دماغ پر دیرپا اثر چھوڑتے ہیں۔ کلدیپ کمار کا کمال یہ ہے کہ ان کی شاعری میں جدت کے باوجود کہیں کوئی جھول اور بھاری پن نہیں ہے۔ کلدیپ کمار کی شخصیت کی سادگی ان کی شاعری میں نمایاں ہے اور سادگی کے باوجود ان کے اشعار میں ایک خاص قسم کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ ان کی نمائندہ غزلیں ریختہ حرف تازہ سیریز کی کتاب ’’قافلۂ نو بہار‘‘ میں شائع ہوچکی ہیں

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے