لطف النسا امتیاز
غزل 8
نظم 1
اشعار 3
جنوں کے شاہ نے جب سے لیا ہے قلعۂ دل کو
یہ ملک عقل ویراں ہو گیا کس کس خرابی سے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
پند سے ناصح کے دوزخ کا مجھے کچھ خوف نئیں
مغفرت بے شک ہوئی جس کا علی والی ہوا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
عشق کے گھاٹ پر سنبھل کر چڑھ
کیوں کہ اوس کا چڑھاؤ مشکل ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے