noImage

ماتم فضل محمد

1815 - 1897 | حیدرآباد, پاکستان

ماتم فضل محمد

غزل 9

اشعار 24

پوجتا ہوں کبھی بت کو کبھی پڑھتا ہوں نماز

میرا مذہب کوئی ہندو نہ مسلماں سمجھا

  • شیئر کیجیے

خط دیکھ کر مرا مرے قاصد سے یوں کہا

کیا گل نہیں ہوا وہ چراغ سحر ہنوز

  • شیئر کیجیے

رخسار کا دے شرط نہیں بوسۂ لب سے

جو جی میں ترے آئے سو دے یار مگر دے

  • شیئر کیجیے

کوئی آزاد ہو تو ہو یارو

ہم تو ہیں عشق کے اسیروں میں

جہاں سے ہوں یہاں آیا وہاں جاؤں گا آخر کو

مرا یہ حال ہے یارو نہ مستقبل نہ ماضی ہوں

کتاب 1

دیوان ماتم

دیوان اردو

1990

 

"حیدرآباد" کے مزید شعرا

  • قابل اجمیری قابل اجمیری
  • دعا علی دعا علی
  • طالب قریشی طالب قریشی
  • عنایت علی خاں عنایت علی خاں