Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Malika Naseem's Photo'

ملکہ نسیم

1954

کلاسیکی غزل کا عصری لطافت کے ساتھ سنگم، باوقار نسوانی لہجے سے آراستہ

کلاسیکی غزل کا عصری لطافت کے ساتھ سنگم، باوقار نسوانی لہجے سے آراستہ

ملکہ نسیم کا تعارف

پیدائش : 01 Jan 1954 | الہٰ آباد, اتر پردیش

خواب ٹھہرے تھے تو آنکھیں بھیگنے سے بچ گئیں

ورنہ چہرے پر تو غم کی بارشوں کا عکس ہے

ملکہ نسیم، پیدائش،یکم جنوری 1954،الہ آباد۔مقیم جے پور۔1980کے آس پاس ابھرنے والی شاعرات میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ لکھنؤ یونیورسٹی سے اردو میں ایم۔اے کیا۔ راجستھان اردو اکاڈمی نے ان کی ادبی خدمات کے لئے ایوارڈ سے نواز۔ کئی شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ مشاعروں میں کافی شرکت کرتی ہیں۔عصری رجحانات اور کلاسیکی تغزل کا امتزاج ان کی غزلوں کی شناخت ہے۔ نظموں اور غزلوں میں ان کا نسائی لہجہ بہت پر وقار ہے۔ 

موضوعات

Recitation

بولیے