Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Malikzada Javed's Photo'

ملک زادہ جاوید

1960 | نوئیڈا, انڈیا

ممتاز مقبول عام شاعر

ممتاز مقبول عام شاعر

ملک زادہ جاوید کے اشعار

میاں اس شخص سے ہوشیار رہنا

سبھی سے جھک کے جو ملتا بہت ہے

اٹھاؤ کیمرا تصویر کھینچ لو ان کی

اداس لوگ کہاں روز مسکراتے ہیں

زندگی ایک کہانی کے سوا کچھ بھی نہیں

لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں

جل گئے پھر سے کچھ حسیں رشتے

طنزیہ گفتگو کی بھٹی میں

کم عمری میں سنتے ہیں

مر جاتے ہیں اچھے لوگ

Recitation

بولیے