Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

ممنون نظام الدین

- 1844 | دلی, انڈیا

ممنون نظام الدین

غزل 14

اشعار 8

برا مانیے مت مرے دیکھنے سے

تمہیں حق نے ایسا بنایا تو دیکھا

تجھے نقش ہستی مٹایا تو دیکھا

جو پردہ تھا حائل اٹھایا تو دیکھا

گماں نہ کیونکہ کروں تجھ پہ دل چرانے کا

جھکا کے آنکھ سبب کیا ہے مسکرانے کا

نہ کی غمزہ نے جلادی نہ ان آنکھوں نے سفاکی

جسے کہتے ہیں دل اپنا وہی قاتل ہوا جاں کا

کوئی ہمدرد نہ ہمدم نہ یگانہ اپنا

روبرو کس کے کہیں ہم یہ فسانا اپنا

کتاب 4

 

آڈیو 10

تجھے نقش_ہستی مٹایا تو دیکھا

تجھے کچھ یاد ہے پہلا وہ عالم عشق_پنہاں کا

جو بعد_مرگ بھی دل کو رہی کنار میں جا

Recitation

متعلقہ شعرا

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے