Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

مذاق بدایونی

1819 - 1894 | بدایوں, انڈیا

کلاسیکی شاعروں میں شامل، داغ دہلوی اور امیر مینائی کے ہمعصر،غزلوں کے علاوہ حمد ونعت بھی دیوان میں شامل

کلاسیکی شاعروں میں شامل، داغ دہلوی اور امیر مینائی کے ہمعصر،غزلوں کے علاوہ حمد ونعت بھی دیوان میں شامل

مذاق بدایونی

غزل 6

اشعار 5

زباں پر آہ رہی لب سے لب کبھو نہ ملا

تری طلب تو ملی کیا ہوا جو تو نہ ملا

ہم سے وحشی نہیں ہونے کے گرفتار کبھی

لوگ دیوانے ہیں زنجیر لیے پھرتے ہیں

  • شیئر کیجیے

نکل گیا مری آنکھوں سے مثل خواب و خیال

گزر گیا دل روشن سے وہ نظر بن کر

سات آسماں کی سیر ہے پردوں میں آنکھ کے

آنکھیں کھلیں تو طرفہ تماشا نظر پڑا

واعظ بتوں کے آگے نہ فرقاں نکالئے

صورت سے ان کی معنیٔ قرآں نکالئے

کتاب 1

 

"بدایوں" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے