تمام
تعارف
غزل131
نظم102
شعر120
ای-کتاب11
ٹاپ ٢٠ شاعری 20
تصویری شاعری 15
آڈیو 34
ویڈیو 25
بلاگ1
دیگر
محمد علوی
غزل 131
نظم 102
اشعار 120
دھوپ نے گزارش کی
ایک بوند بارش کی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
روز اچھے نہیں لگتے آنسو
خاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اب تو چپ چاپ شام آتی ہے
پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کبھی آنکھیں کتاب میں گم ہیں
کبھی گم ہے کتاب آنکھوں میں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اندھیرا ہے کیسے ترا خط پڑھوں
لفافے میں کچھ روشنی بھیج دے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کتاب 11
تصویری شاعری 15
کوئی حادثہ کوئی سانحہ کوئی بہت ہی بری خبر ابھی کہیں سے آئے_گی! ایسی جان_لیوا فکروں میں سارا دن ڈوبا رہتا ہوں رات کو سونے سے پہلے اپنے_آپ سے کہتا ہوں بھائی مرے دن خیر سے گزرا گھر میں سب آرام سے ہیں کل کی فکریں کل کے لیے اٹھا رکھو ممکن ہو تو اپنے_آپ کو موت کی نیند سلا رکھو!!
اور کوئی چارا نہ تھا اور کوئی صورت نہ تھی اس کے رہے ہو کے ہم جس سے محبت نہ تھی اتنے بڑے شہر میں کوئی ہمارا نہ تھا اپنے سوا آشنا ایک بھی صورت نہ تھی اس بھری دنیا سے وہ چل دیا چپکے سے یوں جیسے کسی کو بھی اب اس کی ضرورت نہ تھی اب تو کسی بات پر کچھ نہیں ہوتا ہمیں آج سے پہلے کبھی ایسی تو حالت نہ تھی سب سے چھپاتے رہے دل میں دباتے رہے تم سے کہیں کس لیے غم تھا وہ دولت نہ تھی اپنا تو جو کچھ بھی تھا گھر میں پڑا تھا سبھی تھوڑا بہت چھوڑنا چور کی عادت نہ تھی ایسی کہانی کا میں آخری کردار تھا جس میں کوئی رس نہ تھا کوئی بھی عورت نہ تھی شعر تو کہتے تھے ہم سچ ہے یہ علویؔ مگر تم کو سناتے کبھی اتنی بھی فرصت نہ تھی
ویڈیو 25
ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
Mohammad Alvi is a well known Urdu poet. He is a prominent voice of modern Urdu poetry. Currently he lived in Ahmedabad. Mohammad Alvi reciting his ghazal for Rekhta.org محمد علوی