Mohsin Bhopali's Photo'

محسنؔ بھوپالی

1932 - 2007 | کراچی, پاکستان

محسنؔ بھوپالی

غزل 34

نظم 4

 

اشعار 28

زندگی گل ہے نغمہ ہے مہتاب ہے

زندگی کو فقط امتحاں مت سمجھ

  • شیئر کیجیے

جو ملے تھے ہمیں کتابوں میں

جانے وہ کس نگر میں رہتے ہیں

  • شیئر کیجیے

جانے والے سب آ چکے محسنؔ

آنے والا ابھی نہیں آیا

  • شیئر کیجیے

نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیے

منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے

  • شیئر کیجیے

غلط تھے وعدے مگر میں یقین رکھتا تھا

وہ شخص لہجہ بہت دل نشین رکھتا تھا

  • شیئر کیجیے

کتاب 14

تصویری شاعری 1

 

ویڈیو 5

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

محسنؔ بھوپالی

بے_سبب لوگ بدلتے نہیں مسکن اپنا

محسنؔ بھوپالی

تا_دیر ہم بہ_دیدۂ_تر دیکھتے رہے

محسنؔ بھوپالی

یہ میرے چاروں طرف کس لیے اجالا ہے

محسنؔ بھوپالی

آڈیو 10

اپنا آپ تماشا کر کے دیکھوں_گا

بچھڑ کے تجھ سے میسر ہوئے وصال کے دن

بے_خبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا

Recitation

"کراچی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے