Moin Shadab's Photo'

معین شاداب

1971 | دلی, ہندوستان

غزل 19

اشعار 25

اس سے ملنے کی خوشی بعد میں دکھ دیتی ہے

جشن کے بعد کا سناٹا بہت کھلتا ہے

  • شیئر کیجیے

سردی اور گرمی کے عذر نہیں چلتے

موسم دیکھ کے صاحب عشق نہیں ہوتا

عمر بھر کو مرا ہونا بھی نہیں چاہتا وہ

مجھ کو آسانی سے کھونا بھی نہیں چاہتا وہ

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 1

 

"دلی" کے مزید شعرا

  • مدھون رشی راج مدھون رشی راج
  • ارملا مادھو ارملا مادھو
  • سریندر شجر سریندر شجر
  • انکت گوتم انکت گوتم
  • وسیم اکرم وسیم اکرم
  • زمرد مغل زمرد مغل
  • رحمان مصور رحمان مصور
  • اشوک ساہنی ساحل اشوک ساہنی ساحل
  • محمد اظہر شمس محمد اظہر شمس
  • کمار وشواس کمار وشواس