Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mukhlis Musavviri's Photo'

مخلص مصوری

1945 - 2020 | مہاراشٹر, انڈیا

مخلص مصوری کے اشعار

میں نے مانا کہ بہت آپ حسیں ہیں لیکن

آپ کا دل بھی حسیں ہو یہ ضروری تو نہیں

قبول ان کی دعائیں ضرور ہوتی ہیں

رگوں میں اپنی لہو جو حلال رکھتے ہیں

میرے دل میں مری آنکھوں میں نظر میں رہیے

کم سے کم آپ کسی ایک تو گھر میں رہیے

رات میں تیر اندھے چلانے لگے

اور نشانے پہ ان کے نشانے لگے

ڈگریاں یافتہ ہزاروں ہیں

ہیں حقیقت میں پاس گنتی کے

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے