Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Nadim Nadeem's Photo'

نادم ندیم

1994 | کاس گنج, انڈیا

نئی نسل کے نمائندہ شاعروں میں شامل، عام فہم زبان میں روایتی اور نازک احساسات کی شاعری، خاص طور پر عشقیہ مضامین کا بیان

نئی نسل کے نمائندہ شاعروں میں شامل، عام فہم زبان میں روایتی اور نازک احساسات کی شاعری، خاص طور پر عشقیہ مضامین کا بیان

نادم ندیم کا تعارف

تخلص : 'نادم ندیم'

اصلی نام : ندیم عاشق

پیدائش : 11 Jun 1994 | بھرگین, اتر پردیش

ان سے امید نہ رکھ ہیں یہ سیاست والے

یہ کسی سے بھی محبت نہیں کرنے والے

نادم ندیم کی  پیدائش 11 جون، 1994 کو بھرگین، کاس گنج، اتر پردیش میں ہوئی۔ وہ اردو کے ان نوجوان شاعروں میں سے ایک ہیں، جن کی شاعری میں گہرائی، تازگی، اور ایک الگ انداز ملتا ہے۔ ان کی غزلیں روایت سے کچھ ایسے ہم آہنگ ہیں، جو نئے خیالات اور بھاوناؤں کو بلاغت سے بھرپور زبان میں پیش کرتی ہیں۔ نادم ندیم کی غزلیں انسانی رشتوں، سماجی مسائل، اور زندگی کے حسن کو بےحدخوبصورتی سے بیاں کرتی ہیں۔ ان کی شاعری ان کے انوٹھے لہجے اور سوچ کی وجہ سے پڑھنے اور سننے والوں کے دلوں میں خاص جگہ بناتی ہے۔

Recitation

بولیے