نیر مسعود
افسانہ 16
مضمون 3
اقوال 3

دانشگاہوں میں مشکل سے چار فیصد یا تین فیصد اساتذہ ایسے ہوں گے جو مطالعہ فرماتے ہیں۔ باقی سب ترقی کی ہجے کرتے رہتے ہیں۔ ایسے قحط کے عالم میں جب یہ معلوم ہوتا ہے کہ فلاں شخص نے کتاب پڑھی ہے تو کس قدر مسرت ہوتی ہے، اس کو صحیح طور پر بیان کرنا مشکل ہے۔
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے

مجھ کو نظر کے دھوکے اصلی منظروں سے زیادہ اصلی اور وہم حقیقتوں سے بڑی حقیقت معلوم ہوتے ہیں۔
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے