Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Natiq Gulavthi's Photo'

ناطق گلاوٹھی

1886 - 1969 | ناگپور, انڈیا

ماقبل جدید دور کے ممتاز شاعر، سیاست میں بھی سرگرم رہے، 1936ء میں مرکزی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے اور 20 سال تک ناگپور میونسپل کمیٹی کے رکن رہے

ماقبل جدید دور کے ممتاز شاعر، سیاست میں بھی سرگرم رہے، 1936ء میں مرکزی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے اور 20 سال تک ناگپور میونسپل کمیٹی کے رکن رہے

ناطق گلاوٹھی

غزل 45

اشعار 110

تم ایسے اچھے کہ اچھے نہیں کسی کے ساتھ

میں وہ برا کہ کسی کا برا نہیں کرتا

کیا ارادے ہیں وحشت دل کے

کس سے ملنا ہے خاک میں مل کے

کس کو مہرباں کہئے کون مہرباں اپنا

وقت کی یہ باتیں ہیں وقت اب کہاں اپنا

ظاہر نہ تھا نہیں سہی لیکن ظہور تھا

کچھ کیوں نہ تھا جہان میں کچھ تو ضرور تھا

ہمارے عیب میں جس سے مدد ملے ہم کو

ہمیں ہے آج کل ایسے کسی ہنر کی تلاش

کتاب 5

 

"ناگپور" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے