noImage

ناوک حمزہ پوری

1933 | گیا, ہندوستان

نظم 1

 

دوہا 3

آگے پیچھے رکھ نظر ظاہر باطن بھانپ

غافل پا کر ڈس نہ لے آستین کا سانپ

  • شیئر کیجیے

میں ہوں لوح وجود پر ایسا ایک سوال

چپ ہیں میرے جواب میں روز مہینے سال

  • شیئر کیجیے

الفت کرنا دل لگی ترک محبت کھیل

جو سمجھے وہ عشق کے امتحان میں فیل

  • شیئر کیجیے
 

رباعی 8

ای- کتاب 11

آثار آثار

 

1984

ہزار رنگ

 

2013

جڑیں

سادات حمزہ پور نسب نامہ

2006

مصحف تاریخ

 

2008

قوس قزح

فارسی رباعیات حضرت علامہ قوس حمزہ پوریؒ

 

قوس قزح

 

 

قزینۂ غزل

 

1983

رخسار شیر گھاٹی

 

2007

سمت سفر

 

1985

افق زاد

 

2004

شعرا کے مزید "گیا"

  • حکیم آغا جان عیش حکیم آغا جان عیش
  • آر پی شوخ آر پی شوخ
  • مینا نقوی مینا نقوی
  • جیوتی آزاد کھتری جیوتی آزاد کھتری
  • ہیرا لال فلک دہلوی ہیرا لال فلک دہلوی
  • معروف دہلوی معروف دہلوی
  • مشتاق نقوی مشتاق نقوی
  • ماہر عبدالحی ماہر عبدالحی
  • سوربھ شیکھر سوربھ شیکھر
  • رخشاں ہاشمی رخشاں ہاشمی