Navin C. Chaturvedi's Photo'

نوین سی چترویدی

1968 | ممبئی, ہندوستان

غزل 15

اشعار 11

بھلا دیا ہے جو تو نے تو کچھ ملال نہیں

کئی دنوں سے مجھے بھی ترا خیال نہیں

پیاس کو پیار کرنا تھا کیول

ایک اکھشر بدل نہ پائے ہم

مرا سایہ مرے بس میں نہیں ہے

مگر دنیا پہ دعویٰ کر رہا ہوں

کتاب 2

برج غزل

 

2018

پکھ راج ہوا میں اڑ رے اے

 

2015

 

"ممبئی" کے مزید شعرا

  • مدتا رستوگی مدتا رستوگی
  • محمد اسلم غازیؔ محمد اسلم غازیؔ
  • نوین جوشی نوین جوشی
  • قیصر خالد قیصر خالد
  • واصف یار واصف یار
  • پوجا بھاٹیا پوجا بھاٹیا
  • سید ریاض رحیم سید ریاض رحیم
  • ونود کمار ترپاٹھی بشر ونود کمار ترپاٹھی بشر
  • شہناز پروین شازی شہناز پروین شازی
  • شمشیر خان شمشیر خان