نیاز سلطانپوری کے دوہے
مانوتا کیا چیز ہے کیا ہے ششٹاچار
خوب پنپتا آج کل لاشوں کا بیوپار
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
سمبدھان کے قتل پر ہوئی عدالت مون
بحث چھڑی ایوان میں اس پر دوشی کون
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
قدریں سب بوڑھی ہوئیں مانوتا نیلام
چور اچکوں کو کریں بڑے بڑے پرنام
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
بادل سب رخصت ہوئے مانسون کے سنگ
اس کارن سے آج ہے ساری خلقت تنگ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
بادل کے استھان پر برسے ہے بارود
میزائل کے عہد میں نہیں کوئی بہبود
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے