پنڈت ودیا رتن عاصی کے اشعار
رات ہے چاند ہے ستارے ہیں
بے سہاروں کے سو سہارے ہیں
یہ منزل حق کے دیوانو کچھ سوچ کرو کچھ کر گزرو
کیا جانے کب کیا کر گزرے یہ وقت کا راون کیا کہیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ