قلی قطب شاہ کے اشعار
پیا باج پیالا پیا جائے نا
پیا باج یک تل جیا جائے نا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
قطبؔ شہ نہ دے مج دوانے کو پند
دوانے کوں کچ پند دیا جائے نا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
میں نہ جانوں کعبہ و بت خانہ و مے خانہ کوں
دیکھتا ہوں ہر کہاں دستہ ہے تج مکھ کا صفا
پیا کی یاد سوں پیتا ہوں میں مے
ہمارا حال کیا جانیں گے سکھ زاد
محبت کی سلطانی ہے سب جگت میں
کہ اس سم نہیں کوئی گیانی و دانی
کریں طاقت گنوا کر عابداں مے خانہ کوں سجدہ
کیا زنار میں تسبیح دیکھن روئے زیبارا