راجہ جیا لال بہادر گلشن کے اشعار
بہار آئی شگوفہ پھولا کھلا ہے تختہ ہر اک چمن کا
کہیں تماشہ ہے یاسمن کا کہیں نظارہ ہے نسترن کا
نام سے تیرے جو روشن مطلع دیواں ہوا
ہر ورق خورشید کا مانند نور افشاں ہوا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ