Rajendera Krishan's Photo'

راجیندر کرشن

1919 - 1988 | ممبئی, ہندوستان

فلم نغمہ نگار

فلم نغمہ نگار

غزل 11

اشعار 7

نہ جھٹکو زلف سے پانی یہ موتی ٹوٹ جائیں گے

تمہارا کچھ نہ بگڑے گا مگر دل ٹوٹ جائیں گے

نہ چارہ گر کی ضرورت نہ کچھ دوا کی ہے

دعا کو ہاتھ اٹھاؤ کہ غم کی رات کٹے

اک محبت کے سوا اور نہ کچھ مانگا تھا

کیا کریں یہ بھی زمانے کو گوارا نہ ہوا

تصویری شاعری 1

کسی کی یاد میں دنیا کو ہیں بھلائے ہوئے زمانہ گزرا ہے اپنا خیال آئے ہوئے بڑی عجیب خوشی ہے غم_محبت بھی ہنسی لبوں پہ مگر دل پہ چوٹ کھائے ہوئے ہزار پردے ہوں پہرے ہوں یا ہوں دیواریں رہیں_گے میری نظر میں تو وہ سمائے ہوئے کسی کے حسن کی بس اک کرن ہی کافی ہے یہ لوگ کیوں مرے آگے ہیں شمع لائے ہوئے

 

ویڈیو 13

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر ویڈیو
ان کو یہ شکایت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

لتا منگیشکر

ان کو یہ شکایت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

لتا منگیشکر

محمّد رفیع

محمد رفیع

مری داستاں مجھے ہی مرا دل سنا کے روئے

لتا منگیشکر

یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے

رادھکا چوپڑا

یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے

لتا منگیشکر

شعرا متعلقہ

  • کیفی اعظمی کیفی اعظمی ہم عصر
  • حسرتؔ جے پوری حسرتؔ جے پوری ہم عصر
  • نوشاد علی نوشاد علی ہم عصر

شعرا کے مزید "ممبئی"

  • شاہد لطیف شاہد لطیف
  • گلزار گلزار
  • سوریا بھانو گپت سوریا بھانو گپت
  • احمد وصی احمد وصی
  • جتیندر ویر یخمی جے ویر جتیندر ویر یخمی جے ویر
  • عبد اللہ کمال عبد اللہ کمال
  • اشعر نجمی اشعر نجمی
  • سوپنل تیواری سوپنل تیواری
  • تری پراری تری پراری
  • مدتا رستوگی مدتا رستوگی