Saba Afghani's Photo'

صبا افغانی

1922 - 1976 | رام پور, ہندوستان

غزل کے شاعر اور فلمی نغمہ نگار

غزل کے شاعر اور فلمی نغمہ نگار

غزل 7

اشعار 3

گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہے

جینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے

جو آ کے رکے دامن پہ صباؔ وہ اشک نہیں ہے پانی ہے

جو اشک نہ چھلکے آنکھوں سے اس اشک کی قیمت ہوتی ہے

کرنا ہی پڑے گا ضبط الم پینے ہی پڑیں گے یہ آنسو

فریاد و فغاں سے اے ناداں توہین محبت ہوتی ہے

 

کتاب 2

رنگ روپ

 

1971

ساز شکستہ

 

 

 

متعلقہ شعرا

  • دانشؔ علیگڑھی دانشؔ علیگڑھی شاگرد

"رام پور" کے مزید شعرا

  • شوق اثر رامپوری شوق اثر رامپوری
  • عروج قادری عروج قادری
  • محمد علی خاں ناظم رامپوری محمد علی خاں ناظم رامپوری
  • الطاف الرحمن فکر یزدانی الطاف الرحمن فکر یزدانی
  • طاہر فراز طاہر فراز
  • سعیدہ جہاں مخفی سعیدہ جہاں مخفی
  • دور آفریدی دور آفریدی
  • ہوش نعمانی رامپوری ہوش نعمانی رامپوری
  • موج رامپوری موج رامپوری
  • س۔ ش۔ عالم س۔ ش۔ عالم