صائمہ اسما کا تعارف
اصلی نام : صائمہ اسما
آج سوچا ہے کہ خود رستے بنانا سیکھ لوں
اس طرح تو عمر ساری سوچتی رہ جاؤں گی
شاعرہ، افسانہ نگار، سفرنامہ نگار۔ ادبی مجلہ’’ فنون‘‘ میں مستقل نگارشات شائع ہوتی ہیں۔ شعری مجموعہ’’ گلِ دوپہر‘‘ شائع ہو کر پذیرائی پا چکا ہے۔ افسانوں کا مجموعہ زیرترتیب ہے۔لاہور میں رہائش رکھتی ہوں۔ ابلاغیات میں ڈاکٹریٹ کررہی ہوں۔