Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Samar Kabir's Photo'

ثمر کبیر

1957

اردو غزل کے نامور شاعر، 'بزم تعمیر ادب' کے بانی اور کئی ادبی اعزازا ت -سے سرفراز

اردو غزل کے نامور شاعر، 'بزم تعمیر ادب' کے بانی اور کئی ادبی اعزازا ت -سے سرفراز

ثمر کبیر

غزل 8

اشعار 10

رات بستی جلی غریبوں کی

صبح اخبار ہو گئے روشن

  • شیئر کیجیے

میری مزدوری کے پیسے مجھے دے دو مالک

آج بیٹی مری سسرال سے آئی ہوئی ہے

  • شیئر کیجیے

ان غریب لوگوں کی یہ عجیب مشکل ہے

سر جھکا کے کہتے ہیں سر نہیں جھکائیں گے

  • شیئر کیجیے

اور تھوڑا سا زہر گھلنے دو

آدمی آدمی کو ترسے گا

  • شیئر کیجیے

میاں مجنوں تو کب کے مر چکے ہیں

مگر ہاتھوں میں پتھر ہے ابھی تک

  • شیئر کیجیے

قطعہ 5

 

Recitation

بولیے