غزل 19

اشعار 4

اک عداوت سے فراغت نہیں ملتی ورنہ

کون کہتا ہے محبت نہیں کر سکتے ہم

سال گزر جاتا ہے سارا

اور کلینڈر رہ جاتا ہے

سنا ہے کوئی دیوانہ یہاں پر

رہا کرتا تھا ویرانے سے پہلے

کتاب 1

لفظوں سے پہلے

 

2014

 

"اسلام آباد" کے مزید شعرا

  • نور بجنوری نور بجنوری
  • خاور اعجاز خاور اعجاز
  • نوید ملک نوید ملک
  • توصیف تبسم توصیف تبسم
  • شکیل جاذب شکیل جاذب
  • نظیر صدیقی نظیر صدیقی
  • عطا تراب عطا تراب
  • بشریٰ سعید بشریٰ سعید
  • رحمان فارس رحمان فارس
  • سید ضمیر جعفری سید ضمیر جعفری