سیما نقوی
غزل 16
اشعار 2
چلا گیا جو مجھے چھوڑ کر نہ جانے کہاں
میں اس کے نام پہ یہ زندگی گزاروں کیوں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
مجھے بھی حق ہے مٹا دوں نصیب کی سیاہی
میں اپنے حصے کی خوشیاں کسی پہ واروں کیوں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے