Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

شفیق کوٹی

1903 - 1976

شفیق کوٹی کا تعارف

تخلص : 'شفیق'

اصلی نام : شفیق اللہ خان

پیدائش : 14 Aug 1903 | کوٹ, سندھ

وفات : 11 Feb 1976 | لاہور, پنجاب

کوئی تازہ ستم ایجاد کرنا ہے انہیں شاید

تسلی آج وہ کیوں دے رہے ہیں اپنے بسمل کو

مشاعروں کے مقبول ترین شاعر شفیق کوٹی 14 اگست 1903 کو کوٹ ضلع فتح پور (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ گورمنٹ ٹیکنکل اسکول سے ڈپلومہ کیا اور محکمۂ زراعت میں ملازمت اختیار کی ۔ شاعری کا شوق بچپن سے تھا اس لئے بہت چھوٹی عمر سے ہی باقاعدہ شعر کہنے لگے تھے۔ سیماب اکبر آبادی سے اصلاح لی۔ شفیق کا شعری مجموعہ ’دیار غزل‘ کے عنوان سے 1969 میں شائع ہوا۔ 11 فروری 1976 کو لاہور میں انتقال ہوا۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے