Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

شکیل جے پوری

شکیل جے پوری

دوہا 3

اس کو برا کہہ دے مگر سن لے اتنی بات

اپنے اندر جھانک کر دیکھ اپنی اوقات

  • شیئر کیجیے

جیون داتا نے کیا کیسا انوکھا کام

مٹی سے آغاز ہے مٹی میں انجام

  • شیئر کیجیے

دیکھو میرے دوست کو جیسے سندر پھول

وقت مصیبت یوں گیا جوں اڑ جائے دھول

  • شیئر کیجیے
 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے