شکر
اشعار 2
تیر اس کا جو کرے دل کے نشانے کو خطا
خود اٹھا لاتا ہوں مرنے کی تمنا دیکھو
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
جسم اک روز مرا خاک میں پنہاں ہوگا
کاسۂ سر مرا سنگ رہ طفلاں ہوگا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے