Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

صدیق شاہد

صدیق شاہد

غزل 13

اشعار 8

ایسا کچھ گردش دوراں نے رکھا ہے مصروف

ماجرے ہو نہ سکے ہم سے قلم بند اپنے

مجھ سے کہتی ہیں وہ اداس آنکھیں

زندگی بھر کی سب تھکن یاں ہے

خواب ٹوٹے پڑے ہیں سب میرے

میں ہوں اور حیرتوں کا ساماں ہے

اس کے جانے پہ یہ احساس ہوا ہے شاہدؔ

وہ جزیرہ تھا مرا دکھ سے بھرے پانی میں

نکل آئے جو ہم گھر سے تو سو رستے نکل آئے

عبث تھا سوچنا گھر میں کوئی غیبی اشارہ ہو

Recitation

بولیے