Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

سہیل احمد زیدی

1928 - 2007 | الہٰ آباد, انڈیا

سہیل احمد زیدی

غزل 21

اشعار 8

ہر صبح اپنے گھر میں اسی وقت جاگنا

آزاد لوگ بھی تو گرفتار سے رہے

پیڑ اونچا ہے مگر زیر زمیں کتنا ہے

لب پہ ہے نام خدا دل میں یقیں کتنا ہے

ہم نے تو موند لیں آنکھیں ہی تری دید کے بعد

بوالہوس جانتے ہیں کوئی حسیں کتنا ہے

ہم ہار تو جاتے ہی کہ دشمن کے ہمارے

سو پیر تھے سو ہاتھ تھے اک سر ہی نہیں تھا

دیکھو تو ہر اک شخص کے ہاتھوں میں ہیں پتھر

پوچھو تو کہیں شہر بنانے کے لیے ہے

کتاب 6

 

آڈیو 3

پیڑ اونچا ہے مگر زیر_زمیں کتنا ہے

فقیہ_شہر سے رشتہ بنائے رہتا ہوں

نواح_جاں میں کہیں ابتری سی لگتی ہے

Recitation

00:00/00:00

 

"الہٰ آباد" کے مزید شعرا

Recitation

00:00/00:00

بولیے