سید ضمیر جعفری کے قصے
خالد کا قلم اور ضمیر کی اردو
لاہور ایئر پورٹ پر روا نگی سے قبل سید ضمیر جعفری صاحب نے ایک دوست کا ایڈریس نوٹ کرنے کے لئے اپنی جیبیں ٹٹولیں مگر قلم ان کے پاس نہیں تھا۔ پاس کھڑے عبدالعزیز خالد صاحب نے جعفری صاحب کی ضرورت کو بھانپتے ہوئے اپنا قلم پیش کیا۔ جعفری صاحب نے نوٹ بک کھولی