Tahzeeb Hafi's Photo'

نئی نسل کے نمایاں شاعر

نئی نسل کے نمایاں شاعر

تہذیب حافی

غزل 29

اشعار 16

میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں

پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے

تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا

اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا

  • شیئر کیجیے

یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے

میں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے

داستاں ہوں میں اک طویل مگر

تو جو سن لے تو مختصر بھی ہوں

وہ جس کی چھاؤں میں پچیس سال گزرے ہیں

وہ پیڑ مجھ سے کوئی بات کیوں نہیں کرتا

ویڈیو 9

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

تہذیب حافی

At a Hyderabad mushaira

تہذیب حافی

Reciting his own poetry

تہذیب حافی

Sham e Ghazal Chowk Qureshi Muzaffargarh

تہذیب حافی

انفلوینزا سے کرونا تک

کتنا عرصہ لگا ناامیدی کے پربت سے پتھر ہٹاتے ہوئے تہذیب حافی

اک ترا ہجر دائمی ہے مجھے

تہذیب حافی

بتا اے ابر مساوات کیوں نہیں کرتا

تہذیب حافی

پرائی آگ پہ روٹی نہیں بناؤں_گا

تہذیب حافی

صحرا سے آنے والی ہواؤں میں ریت ہے

تہذیب حافی

آڈیو 3

پرائی آگ پہ روٹی نہیں بناؤں_گا

تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا

یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

 

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • عمیر نجمی عمیر نجمی ہم عصر
  • جواد شیخ جواد شیخ ہم عصر
  • امیر امام امیر امام ہم عصر
  • اظہر فراغ اظہر فراغ ہم عصر

"نونسہ شریف" کے مزید شعرا

  • شاہد ماکلی شاہد ماکلی