Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Urooj Zaidi Badayuni's Photo'

عروج زیدی بدایونی

1912 - 1987 | رام پور, انڈیا

ممتاز قبل از جدید شاعر، کلاسیکی طرز کی شاعری کے لیے معروف

ممتاز قبل از جدید شاعر، کلاسیکی طرز کی شاعری کے لیے معروف

عروج زیدی بدایونی کا تعارف

تخلص : 'عروجؔ'

اصلی نام : سید فیاض علی زیدی

پیدائش : 25 Sep 1912 | میرٹھ, اتر پردیش

وفات : 04 Feb 1987

گیا قریب جو پروانہ رہ گیا جل کر

جمال خاص حدوں تک جمال ہوتا ہے

نام سید فیاض علی زیدی اور تخلص عروج تھا۔۲۵؍ستمبر۱۹۱۲ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے آباواجداد کا وطن بدایوں تھا، اس لیے یہ بدایونی کہلائے۔ ان کی ابتدائی تعلیم قدیم اسلوب پر قبضہ ہاپوڑ، ضلع میرٹھ میں ہوئی۔ اپنے آبائی وطن بدایوں میں انٹر کیا۔ بدایوں کی سکونت ترک کرکے رام پور کو مستقر بنایا۔۱۹۳۰ء میں ادبی سفر کا آغاز کیا۔ احسن مارہروی سے تلمذ حاصل تھا۔ ان کا کلام رسالہ’’نگار‘‘ میں چھپتا رہتا تھا۔ ۴؍ فروری ۱۹۸۷ء کو رام پور میں انتقال کرگئے۔ ان کے شعری مجموعوں ’’شمع فروزاں‘‘، ’’متاع فکر‘‘ اور ’’سفینۂ غزل ‘‘ پر اترپردیش اردو اکیڈمی نے انھیں ایوارڈ دیے۔ نثر میں ان کی مشہور کتاب ’’زندہ کتبے‘‘ ہے۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے