Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Vijay Sharma's Photo'

وجے شرما

1995 | ممبئی, انڈیا

نئی نسل کے اہم شاعروں میں شمار

نئی نسل کے اہم شاعروں میں شمار

وجے شرما کا تعارف

اصلی نام : وجے شرما

پیدائش : 29 May 1995 | ہاوڑہ, مغربی بنگال

رشتہ داروں : قیصر شمیم (استاد)

وجے شرما 10 اکتوبر 1995 کو بنگال کے شہر ہاوڑا میں پیدا ہوئے۔
ابتدائی تعلیم وطن میں پوری ہوئی اور گریجوشن آنند موہن کالج کلکتہ سے کیا۔
تقریبا نو سال سے شاعری کر رہے ہیں اور ادبی حلقوں میں اپنی ایک پہچان بنائی ہے۔
شعرو شاعری کے علاوہ افسانے، مضامین ، اوراسکرپٹ رائٹنگ میں بھی کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں
اوراس ہندوستان کی ادبی اور تہذیبی تنظیم ریختہ میں کام کر رہے ہیں۔


موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے