Wakil Akhtar's Photo'

وکیل اختر

1936 - 1971 | کولکاتا, ہندوستان

وکیل اختر

غزل 10

اشعار 3

اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے

جس کو کبھی روتے ہوئے دیکھا نہ کسی نے

  • شیئر کیجیے

جھک کے جو آپ سے ملتا ہوگا

اس کا قد آپ سے اونچا ہوگا

  • شیئر کیجیے

کسی صورت کوئی صورت نکالو

مجھے بے موت مرنے سے بچا لو

  • شیئر کیجیے
 

"کولکاتا" کے مزید شعرا

  • اعزاز افصل اعزاز افصل
  • پرویز شاہدی پرویز شاہدی
  • حرمت الااکرام حرمت الااکرام
  • فراغ روہوی فراغ روہوی
  • عین رشید عین رشید
  • یوسف تقی یوسف تقی
  • امیر رضا مظہری امیر رضا مظہری
  • حشمت کمال پاشا حشمت کمال پاشا
  • جرم محمد آبادی جرم محمد آبادی
  • امام اعظم امام اعظم