aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

واصف دہلوی

1910 - 1987 | دلی, انڈیا

واصف دہلوی

غزل 18

اشعار 22

بجھتے ہوئے چراغ فروزاں کریں گے ہم

تم آؤگے تو جشن چراغاں کریں گے ہم

کتنی گھٹائیں آئیں برس کر گزر گئیں

شعلہ ہمارے دل کا بجھایا نہ جا سکا

دیدار سے پہلے ہی کیا حال ہوا دل کا

کیا ہوگا جو الٹیں گے وہ رخ سے نقاب آخر

ہلکی سی خلش دل میں نگاہوں میں اداسی

شاید یوں ہی ہوتی ہے محبت کی شروعات

آج رخصت ہو گیا دنیا سے اک بیمار غم

درد ایسا دل میں اٹھا جان لے کر ہی گیا

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

آڈیو 8

بجھتے ہوئے چراغ فروزاں کریں_گے ہم

ذرہ حریف_مہر درخشاں ہے آج کل

نسیم_صبح یوں لے کر ترا پیغام آتی ہے

Recitation

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے