یاسین ضمیر کے اشعار
ممکن ہے اشک بن کے رہوں چشم یار میں
ممکن ہے بھول جائے غم روزگار میں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
زنجیر زلف سیاہ سمندر نگاہ شوخ
جاؤں کہاں فرار کا رستہ کوئی تو ہو
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
ہر آنکھ اک سوال تہی دست کے لئے
کب تک مروں گا میرے خدا بار بار میں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
کچھ وقت اپنے ساتھ گزاروں گا میں ضمیرؔ
خود سے اگر ملا جو کبھی کوئے یار میں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
کس سے کروں میں اپنی تباہی کا اب گلہ
خود ہی کماں بہ دست ہوں خود ہی شکار میں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مدت ہوئی ہے دست و گریباں ہوئے ہمیں
امید نا امیدی خدا روزگار میں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ