ظہیر آتش کے دوہے
دامن صبح پر پھیل گئے رنگ برنگے پھول
ان کی رونق ہر جگہ گھر ہو یا اسکول
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
کرنا ہو تو یوں کرو جیون کا اپیوگ
نام تمہارا دہرائیں آنے والے لوگ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
جیبیں خالی ہو گئیں چپ ہے اب انسان
بن پانی کے جس طرح مچھلی ہو بے جان
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
سڑی گلی اک لاش کو نوچ رہی ہے چیل
اب تو شہر میں رہنے کی رائے کرو تبدیل
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
دیکھ کے بستر آ گیا ہمیں نیند کا دھیان
غائب ہے تلوار کہیں بچی ہے خالی میان
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے