زاہد مسعود
غزل 3
نظم 15
اشعار 2
شب وعدہ فصیل ہجر سے آگے چمکتا ہے ترا اسم ستارہ جو
کہ جیسے کوئی پیوند ردائے صبح آ جائے کسی قندیل کی زد میں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
تم حبس کے موسم کو ذرا اور بڑھا لو
بے سمت نہ ہو جائیں پرندوں کی اڑانیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے