Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ذکیہ غزل

غزل 29

اشعار 1

میں نے مانگی تھی اجالے کی فقط ایک کرن

تم سے یہ کس نے کہا آگ لگا دی جائے

  • شیئر کیجیے
 

دوہا 6

پہلے پہلے پیار کی ساجن پہلی ہے برسات

اوڑھ کے لیٹی یاد تری اور جاگ کے کاٹی رات

  • شیئر کیجیے

جانے کتنے موسم بیتے تم نہ لوٹ کے آئے

من دکھیارا برہ کا مارا کب تک آس لگائے

  • شیئر کیجیے

دم بھر میں ہوئے سوکھے پتے کانٹے اور ببول

ساجن جب تک آپ یہاں تھے کھلے رہے سب پھول

  • شیئر کیجیے

نین جھروکے جگنو میرے تارے پڑ گئے ماند

جب ساجن مکھ دیکھے میرا بولے پورا چاند

  • شیئر کیجیے

کب تک جان بچائے پھول پہ اوس کا ننھا قطرہ

پتوں کی بھی اوٹ میں ہو تو سورج پل پل خطرہ

  • شیئر کیجیے

"کراچی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے